جو چیز، نابغہ (جینیئس) کو 'نابغہ' بناتی ہے وہ صرف ذہنی استعداد اور صلاحیت نہیں ہے۔ بہت سے لوگوں ‏کے پاس صلاحیت ‏ہے، ذہنی توانائی ہے لیکن یہ ضائع ہو جاتی ہے۔ جو چیز نابغہ کو نابغہ بناتی ہے وہ ‏ذہنی صلاحیت اور استعداد کے علاوہ اس ‏حقیقت اور اس نعمت کی قدر کو سمجھنا ہے۔ 
آیت اللہ العظمی خامنہ ای 
‏17 نومبر 2021‏