ان چیزوں میں سے ایک جن پر بہت زیادہ توجہ اور دقت نظر سے کام کرنے کی ‏ضرورت ہے، آرٹیفیشیل انٹیلیجنس کا مسئلہ ہے جس کا دنیا کے مستقبل کے ‏مینجمنٹ میں کردار ہوگا۔ ہمیں ایسا کام کرنا چاہیے کہ ہم آرٹیفیشیل انٹیلیجنس کے ‏میدان میں دنیا کے دس برتر ملکوں کی فہرست میں شامل ہو جائيں۔ ‏

امام خامنہ ای‎ ‎
‎17 ‎نومبر 2021