اگر صنف نسواں کے لئے حضرت زینب اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھما نمونہ ہوں تو ان کا فریضہ صحیح ادراک، حالات کے تقاضے کا ‏مکمل احساس اور بہترین اقدام کا انتخاب کرنا، خواہ قربانی دینا پڑے اور ہر حال میں ثابت قدم رہنا ہے۔

‎13 ‎نومبر سنہ 1991‏ امام خامنہ ای