فاطمہ زہرا جنت کی خواتین کی سردار ہیں۔ شجاعت کا درس، ایثار کا درس، دنیا میں زہد کا درس، معرفت کی تعلیم کا درس، معرفت کو دوسروں کے ذہنوں تک منتقل کرنے کا درس، انسان کا دانشور معلم کے مقام پر پہنچنا، یہ سب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے درس  ہیں۔

امام خامنہ ای

18 فروری 2