اس عید اور مبارک و مسعود یوم ولادت کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ‏

یہ بھی اسلام کا ایک معجزہ ہے کہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا اس مختصر سی زندگی میں سید نساء عالمین بن گئیں۔ یہ ‏کیسی قوت اور کیسی باطنی توانائی ہے جو انسان کو مختصر سی مدت میں معرفت، بندگی، تقدس اور روحانی معراج کے بحر ‏بیکراں میں تبدیل کر دیتی ہے؟ یہ بھی اسلام کا اعجاز ہے۔ ‏

امام خامنہ ای ‏

‏5 جولائی 2007‏