تین مہینے یعنی رجب، شعبان اور رمضان پورے سال میں خود سازی کے مواقع اور زندگی و تقدیر کے عظیم سفر کے لئے ‏ضروری زاد راہ اور توانائی حاصل کرنے کے مہینے ہیں۔ ‏

امام خامنہ ای ‏

‏13 جنوری 1993‏