مشکلات کے حل کی کنجی دعا، ذکر خدا اور دلوں کی اصلاح ہے۔ ماہ رجب ان لوگوں کی عید ہے جو اپنے قلوب کی اصلاح ‏کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ‏

امام خامنہ ای ‏

‏9 اپریل 2018‏