"العلم سلطان" علم حقیقی معنی میں طاقت ہے۔ یہ جو مشہور شعر ہے کہ "توانا بود ہر کہ دانا بود" بالکل صحیح ہے۔ علم و دانش سے ملک کو توانائي حاصل ہوتی ہے، طاقت حاصل ہوتی ہے۔ ہم نے مختلف سائنسی شعبوں میں ایسی ایسی پیشرفت کی ہے جس کے بارے میں، انقلاب کے ابتدائي دور میں ہم تصور بھی نہیں کر سکتے تھے۔ ہمارے نوجوانوں نے حوصلے سے کام لیا، آگے بڑھے اور پیشرفت حاصل کی۔ 

امام خامنہ ای  

17 فروری 2022