وہ پولیس، جس نے اہانت کی ہے، وہ خود آ کر معافی مانگنے پر اور اس تصویر کو شہر کی مختلف جگہوں پر دوبارہ لگانے کا لوگوں کا مطالبہ ماننے پر مجبور ہو جاتی ہے؛ یہ آئيڈیل، ایک پرکشش آئيڈیل ہے، اس واقعے سے پتہ چلتا ہے کہ یہ ماڈل، پرکشش ماڈل ہے۔ 

امام خامنہ ای 

1 مارچ 2022