دنیا میں ان دنوں رونما ہونے والے سیاسی و فوجی واقعات در حقیقت اسی #تاریخی_موڑ کی تشکیل ‏کر رہے ہیں جس کی امید تھی۔ دانشوروں کا کوتاہ مدتی فریضہ صف آرائیوں کی شناخت اور صحیح ‏موقف کا انتخاب اور میانہ مدتی فریضہ محاذ حق کی مدد کرنے والے تغیرات میں رول ادا کرنا ہے۔