بہت ‏سے انسان کبھی کبھی جب مظالم کے گھٹاٹوپ بادلوں کو دیکھتے ہیں تو مایوس ہونے لگتے ‏ہیں۔ امام زمانہ علیہ ‏السلام کی یاد اس بات کی علامت ہے کہ خورشید یقینا طلوع ہوگا اور اجالا پھیل جائے گا۔

‏ امام خامنہ ای

‏ ‏10 مئی 2017‏