درحقیقت مومن روزہ دار انسان، شب قدر سے نئے سال کی شروعات کرتا ہے۔ شب قدر میں اللہ کے کاتبوں کی جانب سے اگلے سال کے لیے اس کی تقدیر لکھی جاتی ہے۔ انسان ایک نئے سال میں، ایک نئے مرحلے میں اور  دراصل ایک نئي حیات اور نئي زندگی میں داخل ہوتا ہے۔ ایک نئے راستے پر چل پڑتا ہے اور تقوی کے توشے کے ساتھ اس راہ کو طے کرتا ہے۔    
امام خامنہ ای