دو قطبی اور ایک قطبی نظام کے ‏مقابلے میں جدید بین الاقوامی نظام۔ #جنگ_یوکرین کا گہری نظر سے جائزہ لینا چاہئے۔ یہ ‏جنگ صرف ایک ملک پر فوجی حملہ نہیں ہے۔ اس اقدام کی جڑیں گہری ہیں اور پیچیدہ و ‏دشوار مستقبل کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ ‏
امام خامنہ ای
26 اپریل 2022

نئے ممکنہ عالمی نظام کی تشکیل کے وقت اسلامی مملکت ایران سمیت تمام ملکوں کو ‏چاہئے کہ اس نئے عالمی نظام میں اس انداز سے اپنا فکری اور عملی رول ادا کریں کہ ‏اپنے قومی مفادات اور سلامتی کی حفاظت کر سکیں۔ اس سلسلے میں سب سے زیادہ ذمہ ‏داری طلبہ کی ہے۔
امام خامنہ ای
26 اپریل 2022