اندرونی طور پر بھی، اپنی ‏داخلی سیاست میں بھی، اسی طرح اپنی خارجہ پالیسی، معیشت اور ‏سیکورٹی کے شعبے اور تمام میدانوں میں امریکہ بیس سال قبل کی ‏نسبت آج کمزور پڑ چکا ہے۔ ‏
امام خامنہ ای
26 اپریل 2022

اس سال #یوم_قدس گزشتہ برسوں سے مختلف ہے۔ گزشتہ ماہ ‏رمضان اور اس سال ماہ رمضان میں فلسطینیوں نے بڑی قربانیاں ‏دیں اور دے رہے ہیں۔ صیہونی حکومت بھی جرائم کی حدیں پار کر ‏رہی ہے اور امریکہ و یورپ اس کی پشتپناہی کر رہے ہیں۔ ‏
امام خامنہ ای
26 اپریل 2022