طاقتور مظلوم، میں نے کئی سال قبل یہی بات ایران کے سلسلے میں کہی تھی۔ آج واقعی فلسطین طاقتور ہو چکا ہے۔ فلسطینی نوجوان مسئلہ فلسطین کو فراموش کر دئے جانے کا موقع نہیں دے رہے ہیں، دشمن کے جرائم کے مقابلے میں ثابت قدمی سے کھڑے ہیں۔ امام خامنہ ای