فلسطینی عوام پر کئی عشروں سے جاری خبیث صیہونیوں کے مظالم ایک تلخ ‏حقیقت اور عالم اسلام و دنیائے عرب پر گہری ضرب ہے۔ ان جرائم کے مد ‏نظر اسلامی جمہوریہ ایران کو عرب دنیا سے یہ توقع ہے کہ سیاسی اقدامات ‏کے میدان میں صریحی انداز میں عمل کرے۔ ‏
امام خامنہ ای 
۱۲ مئی ۲۰۲۲