میں ‏کہتا ہوں کہ خدا رحمت کرے مصطفی عقاد پر اور ہمیں ان کا شکر گزار ہونا ‏چاہیے کہ انھوں نے اپنی فلم 'دی میسیج' ‎میں اس عظیم ‏شخصیت کو، ایک معرکۃ الآرا فلم میں، واقعی معرکۃ الآرا فلم ہے، خاص طور ‏پر حضرت حمزہ سے متعلق حصے میں، اور اس کردار کا اداکار بھی غیر ‏معمولی طور پر مشہور اور اہم ہے اور اس کا ایک خاص جلوہ ہے، کسی حد ‏تک اس عظیم شخصیت کی تصویر کشی کرنے میں کامیابی حاصل کی۔ یہ کام ہونا چاہیے، البتہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ‏کے دیگر اصحاب کے سلسلے میں بھی یہ کام ہونا چاہیے۔ 
امام خامنہ ای
‏25 جنوری 2022‏