امام جعفر صادق علیہ السلام دور بنی امیہ کے اواخر میں اطلاع رسانی کے وسیع نیٹ ورک کی قیادت کر رہے تھے جس کا کام آل علی علیہم السلام کی امامت کی تبلیغ اور مسئلہ امامت کی درست تشریح کرنا تھا۔ امام خامنہ ای 11 جون 1979