عالم بشریت و عالم خلقت میں امیر المومنین کی زبان سے نکلے ہوئے یہ جملے آج بھی گونج رہے ہیں: "اے دنیا! تو میرے ‏علاوہ کسی اور کو دھوکا دینے کی کوشش کر۔" اے دنیا کے جلوؤ! اے دنیا کی کشش! اے وہ خواہشات جو حد درجہ مضبوط ‏انسانوں کو بھی اپنے جال میں پھنسا لیتی ہیں، جاؤ جاکر علی کے علاوہ کسی اور کو دھوکا دینے کی کوشش کرو۔ علی ان ‏چیزوں کو کہیں بالاتر اور مضبوط ہے!‏

امام خامنہ ای

30 جنوری 1991