عالمی تغیرات ایران اور روس کے مابین روز افزوں باہمی تعاون کی ضرورت کی نشاندہی کر رہے ہیں۔ یہ تعاون دونوں ‏ممالک کے لئے نہایت سودمند ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان تیل اور گیس سمیت متعدد سمجھوتوں اور معاہدوں کو منطقی ‏انجام تک پہنچانا اور عملی جامہ پہنانا چاہئے۔‎ ‎

 امام خامنہ ای
19 جولائی 2022