آج امریکہ اور مغرب ماضی کی نسبت بہت کمزور پڑ چکے ہیں۔ ہمارے علاقے کے اندر منجملہ شام، عراق، لبنان اور فلسطین ‏میں ان کی پالیسیوں کا اثر پھیکا پڑ چکا ہے۔

‏امام خامنہ ای ‏
‏19 جولائی 2022‏