پہلوی حکومت نے امریکہ کی فرماں برداری میں اس زمانے میں پارلیمنٹ سے قانون پاس کروا دیا کہ امریکی مشیروں کو ‏ایران میں عدالتی اور سیکورٹی استثنا حاصل ہوگا۔ اس کا نام کیپیچولیشن ہے۔‎ ‎خود امریکیوں کی نظر میں بقول خود تیسری ‏دنیا کے ملکوں کے ساتھ ان کا رشتہ حاکم و محکوم کا رشتہ ہے۔ ان ملکوں میں وہ خود کو ہر چیز کا مالک تصور کرتے ہیں۔ ‏تیل، گیس، منافع، پیسہ سب کچھ ہڑپ لیتے ہیں اور قوموں کی بری طرح توہین کرتے ہیں۔ ‏

امام خامنہ ای
3 نومبر 2010