عید غدیر کے دن ایران کے دارالحکومت تہران میں عاشقان اہل بیت رسول نے 'ولی عصر عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف' سڑک پر منعقد ہوئے جشن میں شرکت کی۔ عقیدتمندوں کی خدمت کے لئے 600 'موکب' لگائے گئے اور امیر المومنین علیہ السلام کی ولایت کے اعلان کی اس عظیم عید کا جشن منایا گیا۔
اس جشن کے لئے معین کردہ دس کلو میٹر کے روٹ میں تہران کے عوام کی دسیوں لاکھ کی تعداد میں شرکت