غاصب دشمن رو بہ زوال ہے اور فلسطین کی مزاحمت کی قوت بڑھ رہی ہے۔  'و لا حول و لا قوة الا بالله'۔ ہم بدستور آپ کے ‏ساتھ ہیں۔ آپ پر سلام ہو اور عہد و پیمان اپنی جگہ قائم ہیں۔

امام خامنہ ای ‏

11 اگست 2022‏