فلسطین بھی عنقریب صیہونیوں کے چنگل سے آزاد ہوگا جس طرح جنوبی لبنان 22 سال بعد واپس ملا، اسی طرح فلسطین کے مقبوضہ حصے بھی واپس ملیں گے اور پورا مقبوضہ فلسطین فلسطینی قوم کے پاس لوٹے گا۔
امام خامنہ ای
3 جون 2000