شہید کے خون کو زندہ رکھنے کی زحمت و مشقت بسا اوقات خود شہادت پیش کرنے سے کم نہیں ہے۔ امام سجاد علیہ السلام کا ‏تیس سالہ جہاد اور حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کی کئی سال پر محیط مجاہدت اس کی مثال ہے۔ اس خون کو زندہ ‏رکھنے کے لئے مشقتیں اٹھائیں۔ ‏

امام خامنہ ای

‏7 مئی 1997‏