پیغمبر نے تمام تر سختیاں برداشت کیں، امیر المومنین کو بڑے رنج و الم کا سامنا رہا، دیگر ائمہ بھی ظلم و ستم کا سامنا کرتے رہے لیکن امام حسن جیسی کیفیت کسی کی نہ تھی۔ یہیں سے امام حسن علیہ السلام کی عظمت کا پتہ چلتا ہے۔ کیونکہ دیگر ائمہ کو دشمنوں نے تکلیفیں اور ایذائیں پہنچائیں اور دوستوں نے زخموں پر مرہم رکھا، مگر امام حسن علیہ السلام کے ساتھ یہ کیفیت نہ تھی۔ آپ کے بالکل قریبی فرد نے کہا آپ کو مخاطب کرکے کہا کہ اے مومنین کے لئے رسوائی! 

امام خامنہ ای

28 جولائی 1980