پیغمبر کی نظر میں بشر کو نجات دلانے کا طریقہ یہ نہیں تھا کہ آپ ایک ایک انسان کی تعمیر کریں۔ نہیں، روز اول سے ہی پیغمبر اکرم کا طرز عمل یہ رہا کہ ایسا سماج بنایا جائے جس میں لوگ متحد رہیں اور اس کی اسلامی قدروں کے مطابق پروان چڑھیں اور اسلام کے مد نظر بلندی تک پہنچیں۔ 

امام خامنہ ای

1 نومبر 1986