اسپورٹس کے میدان میں ملنے والی جیت اور دیگر کامیابیوں میں ایک بنیادی فرق ہے۔ فتح ایک لمحے میں ملتی ہے اور فورا ‏سب کی اطلاع میں آ جاتی ہے۔ جس لمحہ آپ جیت حاصل کرتے ہیں دسیوں لاکھ اور بسا اوقات تو کروڑوں لوگ اس فتح کو ‏اپنی آنکھ سے دیکھتے ہیں۔ ظاہر ہے کہ یہ بہت اہم کامیابی ہے۔ بہت اہم ہے اور دیگر کامیابیوں کے برخلاف اسے چھپانا ‏ناممکن ہے۔ ‏

امام خامنہ ای ‏‏
11 ستمبر 2022‏