مدینے میں اسلام کی حکمرانی کا دور اسلامی نظام کا نچوڑ پیش کرنے اور انسانی تاریخ کے ہر دور اور ہر جگہ کے لئے اسلام کی حکمرانی کا نمونہ اور نظیر تیار کرنے کا زمانہ ہے۔ پیغمبر اکرم کا ہدف صرف مکہ کے مشرکوں سے جہاد کرنا نہیں تھا، یہ معاملہ ایک عالمی مشن کا معاملہ تھا۔ مقصد یہ تھا کہ انسان کی آزادی، بیداری اور خوش بختی کا پیغام ہر دل میں اتر جائے۔ یہ مقصد ایک مثالی اور آئیڈیل نظام کی تشکیل کے بغیر پورا نہیں ہو سکتا تھا۔ 

امام خامنہ ای

18 مئی 2001