حالیہ ہنگامہ آرائی خود بخود اندر سے شروع ہونے والی چیز نہیں ہے۔ تشہیراتی بمباری، افکار کو متاثر کرنے کی کوششیں، ‏پیٹرول بم بنانے کی ٹریننگ دینے جیسی ہیجان پیدا کرنے کی کوششیں، یہ سارے کام دشمن بالکل کھل کر انجام دے رہا ہے۔ ‏

امام خامنہ ای

12 اکتوبر 2022