آپ کا یوم ولادت بڑی عظمتوں والا دن ہے۔ آنحضرت کے یوم ولادت پر عید منانے کا مطلب صرف یہ نہیں کہ جشن منا لیا جائے اور یاد کر لیا جائے بلکہ سبق لینے اور پیغمبر اکرم کو اپنا نمونہ عمل قرار دینے کا دن ہے۔
امام خامنہ ای
12 اکتوبر 2022