ممتاز علمی لیاقت رکھنے والے افراد ملک کا سب سے اہم سرمایہ ہیں۔ جب ہم ان ‏افراد کو عظیم سرمایہ مانیں گے تو انھیں پیدا کرنے کے لئے محنت کریں گے اور ‏انہیں گنوانے کو نقصان سجمھیں گے اور حتی المقدور ہماری کوشش ہوگی کہ ‏انھیں ہاتھ سے جانے نہ دیں۔ ‏

امام خامنہ ای

19 اکتوبر 2022