کبھی یہ دنیا دو بڑی طاقتوں کی مٹھی میں تھی۔ ایک طاقت امریکہ اور دوسری طاقت سابق سوویت یونین۔ ایک مسئلے پر یہ دونوں پوری طرح متفق تھیں اور وہ مسئلہ تھا اسلامی جمہوریہ کی دشمنی۔ امام خمینی ان کے مقابلے میں ڈٹ کر کھڑے ہو گئے۔ جھکنا گوارا نہیں کیا۔ واشگاف الفاظ میں کہا: "نہ مشرق نہ مغرب" دشمن سمجھ رہے تھے کہ یہ ہدف پورا نہیں ہوگا۔ سوچ رہے تھے کہ اس پودے کو اکھاڑ پھینکنے گے۔ مگر پودا آج تناور درخت بن گیا ہے۔ اسے اکھاڑ پھینکے کی بات سوچنا ان کی حماقت ہی ہوگی!

امام خامنہ ای

14 اکتوبر 2022