دشمن سمجھ رہے تھے کہ امریکہ کے کسی پٹھو کے پیٹرو ڈالرز سے اسلامی جمہوریہ کے ارادے پر اثر انداز ہو جائیں گے۔ یہ ان کی بھول تھی۔ اسلامی جمہوریہ کی قوت ارادی دشمن کی قوت کے تمام عناصر سے زیادہ مستحکم ثابت ہوئی۔

امام خامنہ ای

12 جنوری 2023