سوال؛ بعض اوقات مسجد میں سجدہ گاہ ہاتھ سے گرکر ٹوٹ جاتی ہے یا دھوتے وقت برتن و غیرہ کی مانند چیزوں کا نقصان ہوجاتا ہے تو کیا اس صورت میں ہم اس کے ضامن ہیں؟

جواب؛ اگر ان کی حفاظت میں کوتاہی نہیں کی ہے تو ضامن نہیں ہے (یعنی نقصان کی تلافی لازم نہیں ہے)