ترکمانستان کی پیپلز کونسل کے چیئرمین قربان قلی بردی محمد اف نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔