ایرانی قوم اپنے پورے وجود سے آپ عزیز عراقی بھائیوں کی شکر گزار ہے، خاص طور پر آپ مالکان موکب اربعین کی شکر گزار ‏ہے۔ ہم تہہ دل سے آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

امام خامنہ ای

18/9/2019