آج عالم اسلام قوت کے ایک مصداق کا مشاہدہ کر رہا ہے اور وہ اربعین کا مارچ ہے۔ اربعین مارچ اسلام کی قوت ہے، حقیقت کی ‏طاقت ہے، اسلامی مزاحمتی محاذ کی طاقت ہے۔

امام خامنہ ای

13/10/2019