آج بھی جب پیچیدہ دنیا میں انسانیت پر ہیجان آمیز شور اور پروپیگنڈے کا غلبہ ہے، اربعین کی یہ تحریک دور دور تک پہنچنے والی ‏آواز اور عدیم المثال ذریعۂ ابلاغ بن گئی ہے۔ بے نظیر ذریعۂ ابلاغ ہے۔

امام خامنہ ای

13/10/2019