مغربی و سامراجی طاقتیں زوال پذیر ہیں۔ دنیا میں امریکہ کی طاقت کے انڈیکیٹرز تنزل کا شکار ہیں۔ امریکہ کی طاقت کا ایک اہم انڈیکٹر اس کا طاقتور اقتصاد تھا اور اب وہ خود کہتے ہیں کہ زوال کا شکار ہو گیا ہے۔
امریکہ کی طاقت کا ایک اور اشاریہ حکومتوں کے معاملات میں اس کی مداخلت کا امکان تھا۔ آج یہ معدوم ہو رہا ہے۔ آج امریکہ جن حکومتوں پر وار کرنا چاہتا ہے انھیں نقصان پہنچانے کے لئے بھاری اخراجات سے ہائی برڈ جنگ شروع کرتا ہے اور وہ بھی کسی نتیجے پر نہیں پہنچ پاتی۔
امام خامنہ ای
11 ستمبر 2023