مسلمانوں کا اتحاد ایک حتمی قرآنی فریضہ ہے، اسے ایک ذمہ داری کی نظر سے دیکھنا چاہیے۔ مسلمانوں کی وحدت اور اتحاد بین المسلمین کوئي ٹیکٹک نہیں ہے کہ کوئي یہ سوچے کہ خاص حالات کی وجہ سے ہمیں متحد ہونا چاہیے۔ امام خامنہ ای