خیال رکھو کہ تمھاری لغزشیں، تمھارے منہ کے بل گر پڑنے کا سبب نہ بن جائيں۔ لغزش تو ہو ہی جاتی ہے لیکن خیال رکھو کہ گر نہ پڑو۔

امام خامنہ ای