حج سر تا پا ذکر اور توجہ الی اللہ ہے۔ یہ ذکر سرچشمہ حیات ہے۔ اس کا اثر ہماری زندگی، ہمارے ارادے، ہمارے عزم اور ہمارے بڑے فیصلوں پر ہوگا۔

امام خامنہ ای