حد درجہ ظلم و جرم اور انتہائي حیوانیت کا دنیا کی نظروں کے سامنے مظاہرہ ہو رہا ہے۔ دنیا کو اب اس واقعے کے بارے میں زیادہ سنجیدگي سے فیصلہ کرنا چاہیے۔