امام حسن عسکری علیہ السلام اُسی سامراء شہر میں، جو درحقیقت ایک فوجی چھاؤنی کی طرح تھا، پورے عالم اسلام کے ساتھ بھرپور روابط والا تبلیغ و تعلیمات کا ایک زبردست نیٹ ورک قائم کرنے میں کامیاب ہوئے۔
امام خامنہ ای
10 مئي 2003