انسان کو یاد دہانی کی ضرورت ہے کہ ہدف کیا ہے؟ ہدف دنیا کے چند سکّے نہیں ہیں کہ ہم ان کے لئے عظیم فریضے کو فراموش کر دیں اور اعلی اہداف کو پامال کر دیں۔ اصل ہدف سعادت ہے، نجات ہے: "قد افلح المؤمنون" (یقیناً اہلِ ایمان فلاح پاگئے۔ سورۂ مومنون، آيت 1) اس کو اپنا ہدف و مقصد بنانا چاہیے۔

امام خامنہ ای

5 اپریل 2010