‏ظہور کا زمانہ ہی در حقیقت بشر کے ایک نئے ‏سفر کا نقطۂ آغاز ہے۔ اگر مہدویت کا عقیدہ نہ ہو تو اس کا مطلب یہ ہوگا کہ انبیائے الہی کی تمام تر سعی و کوشش، یہ دعوت ‏حق، یہ بعثت رسل، یہ طاقت فرسا جفاکشی، سب کا سب سعی لاحاصل تھا، بے سود تھا۔ ‏

امام خامنہ ای

2011/07/09