اکتوبر 2023 سے صیہونی حکومت نے غزہ میں نسلی صفایے کی جنگ میں 16800 سے زیادہ بچوں کو قتل کیا ہے۔
تصور سے باہر یہ جرم، بھیڑیہ صفت اور بچوں کی قاتل صیہونی حکومت کی اصلیت ہے کہ جس کا حل اس کی نابودی اور خاتمہ ہے۔
امام خامنہ ای
23 جولائی 2014