روحانی مسائل کے میدان میں خواتین، ترقیوں کی طرف انسان کے روحانی سفر میں پیش قدم رہنے والوں میں ہیں۔ اسلام میں عورت کی بیعت، عورت کی مالکیت اور بنیادی سیاسی و سماجی میدانوں میں عورت کی موجودگی پوری طرح مستحکم ہے۔ گھرانے کے اندر اسلامی نقطۂ نظر سے مرد کا فریضہ ہے کہ وہ ایک پھول کی طرح عورت کی دیکھ بھال کرے۔
امام خامنہ ای
24 اگست 2000